ابو ظہبی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق امارات نے مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلہ متاثرین کے لیے 33 ٹن غذائی اشیا کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔
عرب امارات نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی
Oct 12, 2023