محفل میلاد مصطفی میلاد کمیٹی کے زیراہتمام سالانہ محفل پرسوں ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) محفل میلاد مصطفیمیلاد کمیٹی جامعہ مسجد فرشتوں والی احاطہ برکت کے زیراہتمام زیرسایہ ظہیر احمد چشتی خطیب مسجد ہذا میں 31 ویں سالانہ محفل پرسوں بروز ہفتہ 2023 جس میں معروف نعت خوان حافظ ثاقب علی نظامی‘ حافظ مدثر نظامی‘ حسن کمال پاشا‘ محمد رفاق علی سجن‘ عبداﷲ رئیس اور خصوصی خطاب مفتی علامہ سید علی زین العابدین دربار شاہ ابو المعالی قادری کرمالی کرینگے۔ عورتوں کیلئے پردے کا انتظام ہو گا اور لنگر کا وسیع انتظام ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...