گلوکار عمر ملک کی بازیابی کیس  جسٹس علی ضیاء کی سماعت سے معذرت 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے گلوکار عمر ملک کی بازیابی کیلئے  درخواست پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

ای پیپر دی نیشن