شہباز شریف‘ حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب 

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج نے سپریم کے کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی قانونی حیثیت پر فریق وکلاء سے17 اکتوبر کو دلائل طلب کر لئے،عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

ای پیپر دی نیشن