عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین نادرا  اور ریونیو افسر کے وارنٹ گرفتاری ‘ وکیل کی پیشی پر منسوخ 

اسلام آباد (وقائع نگار)سول جج عائشہ شبیر کی عدالت سے عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین نادرا  اور ریونیو افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری،بعدازان وکیل کے پیش ہوجانے پر وارنٹ منسوخ کر دیے گئے۔ گذشتہ روز دو فریقین کے مابین جائیداد کے تنازع کے مقدمہ کی سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن