ایران کی کان کنوں پر حملے کی مذمت متاثرین‘ حکومت سے اظہار ہمدردی

Oct 12, 2024

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بیان میں کہا کہ پاکستان میں کان کنوں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایران متاثرین اور پاکستانی حکومت و قوم سے اظہار ہمدردی کرتا ہے۔

مزیدخبریں