بھوئے آصل (نامہ نگار) ایم این اے ملک رشید احمد خاں نے حلقہ این اے 132 کے 8 بیسک اور رورل ہیلتھ سنٹرز بی ایچ یو چھینہ اوتاڑ، متہ، ظفرکے ،مدکے دھاریوال جبکہ آر ایچ سی راجہ جنگ، بیرون راجہ جنگ، جوڑے اور کوٹلی رائے ابوبکر کی تزئین و آرائش کیلئے کروڑوں روپے کی گرانٹ جاری کراکر کام شروع کر وا دیا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے ملک رشید احمد خان کی اس کاوش کو سراہا ہے ۔ کوٹ رادھاکشن کے اہم مسئلہ ریلوے لائن پر اووربریج کے حوالہ سے جلدپیشرفت ہوگی ۔