بچیوں کو تعلیم ، عزت دینے سے ہی معاشرہ ترقی کرسکتا ہے:سارہ احمد 

Oct 12, 2024

لاہور ( لیڈی رپورٹر) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے کہا ہے کہ بچیوں کو تعلیم اور عزت دینے سے ہی معاشرہ ترقی کرسکتا ہے۔اپنی بچیوں کو سر اٹھا کر زندگی گزارنے کیلئے خودمختار بنائیں۔

مزیدخبریں