بیرسٹر امجد ملک وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن مقرر 

Oct 12, 2024

لاہور( نیوز رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نامور قانوندان بیرسٹر امجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن مقرر کر دیا۔ بیرسٹر امجد ملک برطانوی وکلاء کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز کے چیئرمین ہیںاور برطانیہ میں انسانی حقوق کا  2000 کا بہترین وکیل کا ایوارڈ بھی رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں