کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روزستائیس سالہ خلیل الرحمن اور اْسکے اہلخانہ میں کسی بات پر توں تکرار ہوگئی تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔