مری (نامہ نگار خصوصی) نواحی گاؤں کھنی تاک میں نا معلوم وجوہات کی بناء فائرنگ کر کے ایک خاتون کو زخمی کر ڈالا گیا ۔ایسے میںریسکیو 1122 جے اہلکاروں نے بروقت موقعہ پر پہنچتے ہوے خاتون کو ابتاء طبی امدا کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں پہنچا دیا ی جہاں اس کی حالت خطرے ے باہر بنائی جاتی ہے ۔اس طرح جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کھنی تاک میں ایک 53 سالہ خاتون شفیقاں بی بی کو نے کسی نا معلوم شخص نے گھر کی چھت سے گولی مار کر زخمی کر ڈالاگولی اس کے بازوں میں لگی ہے جبکہ اسے گولی مارے جانے کے بارے میں کوئی بھی وجہ سامنے نہیں آ سکی تاہم مقامی پولیس ریسکیو اہلکاروں کی اطلاع کے بعد موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔