منشیات کے مقدمے میں ملزم بری

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی فرحت جبین رانا نے منشیات کے مقدمے میں ملزم کو بری کر دیا، ملزم ساجد کی جانب سے میاں محمد جنید ایڈووکیٹ نے پیروی کی، ملزم کے خلاف تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے ایک کلو 300گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ د رج کیا.

ای پیپر دی نیشن