قتل کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے قتل کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت محمد افضل خان جدون ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے منظور کرلی،ملزم سید آفتاب شاہ عرف تابی شاہ کے خلاف پولیس نے   علی رضا  کو موت کے گھاٹ اتارنے کا مقدمہ درج کیا، ملزم نے اپنے کونسل کے ذریعے فاضل عدالت عالیہ میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن