926  ان فٹ گاڑیاں بند 7396 کے چالان

Oct 12, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 46 روز کے دوران 926  ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی اونے کہا کہ 7396 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے،قانون کی خلاف ورزی پر 80 لاکھ 44 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 648 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی

مزیدخبریں