دوسری طرف ڈاکٹرز کے مطابق ڈینگی بخار کی کوئی ویکسن نہیں صرف پونسٹون اور پیراسیٹامول ڈینگی کے مریضوں کو دینی چاہیے لیکن بڑی تعداد میں مریض سامنے آنے پر مارکیٹ میں ادویات شارٹ ہوگئی ہیں اورجن سٹورز پر ادویات مل رہی ہیں وہ مہنگے داموں فروخت کررہے ہیں جس باعث لوگوں کو شیدید مشکالات کا سامنا ہے۔جبکہ وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ دوروز میں سری لنکا سے ماہرین کی ٹیم ڈینگی میں تعاون کے لیے آے گی۔
لاہورکوڈینگی مچھرنےجکڑلیا پنجاب میں مزیدسینکڑوں کیسزسامنے آگئے سیکرٹری معدنیات عطا اللہ صدیقی سمیت آج چارافرادانتقال کرگئے
Sep 12, 2011 | 21:19