کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں تیل پائپ لائن میں لگنے والی آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعدد ایک سوبیس ہوگئی ہے

Sep 12, 2011 | 23:29

سفیر یاؤ جنگ
کینیا پولیس حکام کے مطابق نیروبی کی گنجان آباد مضافاتی بستی سے گذرنے والی تیل کی پائپ لائن میں لگنے والی آگ سے سو سے زائد افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے سو سے زائد زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیاگیاجن میں سے بیس مزید افرادہلاک ہوگئے
کئی افراد کی حالت تاحال تشویشناک ہے، حکام کے مطابق آگ جلتے ہوئے سگریٹ سے لگی۔
مزیدخبریں