فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن پی پی 165 کے رہنما میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ ملک کو پہاڑ جیسے مسائل اور بحرانوں کا سامنا ہے مسلم لیگ ن ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اور ملک کو ترقی یافتہ بنا کر خوشحال ریاست بنائے گی۔ میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے آل پارٹی کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ ملکی مفاد تھا۔ تمام پرٹیوں نے اکٹھے ہو کر ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔