کچھ لوگ بندوق کے زور پر قائداعظمؒ کے پاکستان کو ےرغمال بنانا چاہتے ہےں: عارف نظامی

کچھ لوگ بندوق کے زور پر قائداعظمؒ کے پاکستان کو ےرغمال بنانا چاہتے ہےں: عارف نظامی

Sep 12, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) کچھ لوگ بندوق کے زور پر قائداعظم کے پاکستان کو ےرغمال بنانا چاہتے ہےں، ان کے عزائم کو ناکام بنانے کے لےے قوم کو متحد ہونا ہو گا۔ حکومت نے کراچی کے مسئلے کے حل اور ملک مےں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے جو اقدامات کےے ہےں ان کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ایوانِ اقبال سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عارف نظامی نے ایوانِ اقبال میں یومِ قائد اعظم کی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے علامہ اقبال کے پوتے ولےد اقبال ، پنجاب اسمبلی کے رکن مسلم لےگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفےق نے بھی اظہارِخےال کےا۔ عارف نظامی نے کہا کہ قائد اعظم کے قول و فعل میں تضاد نہیں تھا۔ ولید اقبال نے کہا کہ پاکستان کا قیام قائدِ اعظم کی وجہ سے ہی ممکن ہوا۔

مزیدخبریں