ہینڈری مسیح کے قتل سے متعلق عمران کا بیان گمراہ کن ہے : ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ ( نوائے وقت رپورٹ) ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ ہینڈری مسیح کے قتل سے متعلق عمران خان کا بیان گمراہ کن ہے عمران کا نا حواس باختہ ہو کر جھوٹ پر جھوٹ بولے جا رہے ہیں ۔ ہینڈری مسیح کے قتل میں اس کا گارڈ ملوث تھا جو گرفتار ہے ۔
ترجمان بلوچستان

ای پیپر دی نیشن