سرگودھا روڈ پر جٹیانہ ٹھٹھہ کے مقام پر کشتی پانی میں پھنس گئی، خواتین، بچوں سمیت 45 افراد سوار ہیں

جھنگ (نامہ نگار) سرگودھا روڈ پر جٹیانہ ٹھٹھہ کے مقام پر سیلابی پانی میں کشتی پھنس گئی۔ خواتین اور بچوں سمیت کشتی پر 45 افراد سوار ہیں۔ تمام افراد پیرکوٹ کے رہا ئشی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشتی مٹی کے تودے میں پھنس گئی۔ کشتی کو سیلابی پانی سے نکانے کیلئے ریسکیو کی تین بوٹس جھنگ سے روانہ کر دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...