تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں تعطل کی وجہ وزیراعظم کا استعفیٰ نہیں: عرفان صدیقی

Sep 12, 2014

اسلام آباد (بی بی سی) وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کا کہنا ہے  احتجاجی دھرنے کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ایک نکتے پر جا کر اٹک گئے ہیں اور یہ نکتہ وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ نہیں ہے۔

مزیدخبریں