معمر رانا فلم’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

Sep 12, 2015

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار معمر رانا فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ معمر رانا ان دنوں لاہور میں فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ ان کا کہنا تھا اب پاکستانی فلم انڈسٹری پر وہ وقت آگیا کہ دوبارہ سے اپنا عروج دیکھے۔ انہوں کہا نئے چہروں کا فلم انڈسٹری میں آنا حوصلہ افزاء بات ہے اور فلم انڈسٹری کی بقاء بھی اسی میں ہے کہ نئے لوگ آکر نئے موضوعات اور جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کام کریں۔

مزیدخبریں