لاہور(سپورٹس ڈیسک ) فلپائن کے باکسر مینی پکیائو نے کہا ہے کہ امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے میرے خلاف مقابلے سے ایک دن قبل ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا تھا جوکہ قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ مجھے کندھا زخمی ہونے کے باوجود مجھے ایسے کسی بھی اقدام سے روکدیا گیا تھا۔ فیڈریشن سے درخواست ہے کہ ہمار امقابلہ دوبارہ کرایا جائے ۔