فلائیڈ مے ویدر نے ممنوعہ ادویات استعمال کیں ‘مقابلہ دوبارہ کرایا جائے ‘مینی پکیائو کا مطالبہ

Sep 12, 2015

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) فلپائن کے باکسر مینی پکیائو نے کہا ہے کہ امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے میرے خلاف مقابلے سے ایک دن قبل ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا تھا جوکہ قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ مجھے کندھا زخمی ہونے کے باوجود مجھے ایسے کسی بھی اقدام سے روکدیا گیا تھا۔ فیڈریشن سے درخواست ہے کہ ہمار امقابلہ دوبارہ کرایا جائے ۔

مزیدخبریں