جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی پٹیشن کی سماعت سے معذرت کر لی

Sep 12, 2017

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہلسنت والجماعت کے رہنما و رکن پنجاب اسمبلی مولانا مسرور نواز جھنگوی کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کیس کا معاملہ، جسٹس محسن اختر کیانی کے بعد جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی مولانا مسرور نواز جھنگوی کی پٹیشن کی سماعت سے معذرت کرلی ۔

مزیدخبریں