اسلام آباد: پاکستانی سفیر نے ترک صدر کو اسناد تقرر ی پیش کر دیں

Sep 12, 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ترکی میں مقیم پاکستان کے نئے سفیر محمد سائرسجاد قاضی نے ترکی کے صدر کو اپنی اسناد تقرر پیش کیں۔ صدارتی محل میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پاکستانی سفیر نے کاغذات تقرر پیش کئے۔ اسناد تقرر کے بعد انہوں نے ترکی کے صدر کو ممنون حسین اور وزراعظم شاہد خاقان عباسی کے خیر سگالی کے پیغامات پہنچائے۔

مزیدخبریں