’’ارما‘‘ طوفان سے میامی ،کیوبا میں تباہی مزید 10 افراد ہلاک، تعداد 14 ہوگئی

Sep 12, 2017

میامی (بی بی سی+ اے ایف پی) سمندری طوفان 'ارما' فلوریڈا کے مغربی ساحل سے ٹکرانے کے بعد شہر میامی کو گھیرے میں لے چکا ہے۔ کیوبا میں مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہو چکے، فلوریڈا میں 4 ہلاک ہوئے تھے، تعداد 14 ہو گئی۔

مزیدخبریں