راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجا ب فو ڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹےم نے کمرشل مارکےٹ،ڈھوک سےداں، گجراں روڈ،ڈبل روڈ،گڈو وےلےج،مےن مارکےٹ، سروس روڈ،سٹےڈےم روڈ،عباسی آباد، سےدپورروڈ، پنڈوڑہ، فضےلہ مارکےٹ،راہبر کالونی،خرم کالونی،گجر خان، مال روڈ، مری،تحصےل روڈ،پےر ودھائی اڈہ اور دلدار روڈ مورگاہ میں حاجی سوئےٹس،کےک کارنر،عارف تمباکو اےنڈ نسوارڈےلر، پرنس ٹک شاپ،ذاہد ہوٹل اےنڈ رےسٹورنٹ،چائنہ ہوٹل اےنڈ رےسٹورنٹ،ٹےک اووے فرائےڈچکن اےنڈ پزا اور شفےق کےفے کچن کو صفائی کے ناقص انتظامات ، سےورےج کے ناقص انتظامات،دوران کام ملازمےن کا جےولری کے استعمال،ذائد المےعاد اشےاءخورک کا استعمال،زائدالمےعاد اشےاءخوراک کی سٹورےج اور فروخت،برتنوں کی صفائی کے ناقص انتظامات،ملازمےن کا دوران کام اپرن اور دستا نے اورہےڈکور استعمال نہ کرنے،حشرات کی موجودگی ، اشےاءخوراک کو نہ ڈھانپے، کوڑا دان کھلے منہ والے استعمال کرنے اور گٹکا کو فروخت کرنے کی بناءپر سےل کر دےاگےااس کے علاوہ بلےو سکائے رےسٹورنٹ،ما شا اللہ رےسٹورنٹ،کوئٹہ سٹوڈنٹ کےفے،شاھےن ملک شاپ،آصف پولٹری فارم،ذائقہ فوڈ کلب رےسٹورنٹ اےنڈ فاسٹ فوڈ،مہرےہ فوڈ،کشمےر سوئےٹس اےنڈ بےکرز،ملک کرےانہ سٹور،حکم داد کےفے،بسم اللہ ہوٹل ، رحمان ملک شاپ،بھولا نہاری،علی ملک شاپ،پاکستان سوئےٹس اور پےرا ڈائےز کےفے ٹےرےاکو بالترتےب ,2000 ,3000 ,2000, 1000, 10,000, 10,000, 8000،1000,5000,4000,1000,5000,4000,2000,12,000,10,000اور مجموعی طور78,000 رو پے جر ما نہ کیا گیا ۔مز ید برآں پنجاب سوئےٹس اےنڈ بےکرز،مکہ ٹرےڈرز،لبےک رےسٹورنٹ،نےو برادر جنرل سٹور،اےاز جنرل سٹور،شےرو پان شاپ،دودھ سوڈا،صفدر ناشتہ پوائنٹ،گرےس مارٹ،اعوان کرےانہ سٹور اےنڈ ٹےنٹ سروس،ڈھابہ ہوٹل،چوہدری ملک شاپ،سبحان علی کرےانہ سٹور،آئےڈےل برگر،نےو سٹائلش کرےانہ سٹور،ابرار جنرل سٹور،احمد بےکرز،شفےق سبزی اےنڈ چکن شاپ،اےن او پان شاپ،مدےنہ جنرل سٹور،غنی مصالحہ جات ،علی زےب ملک شاپ،نےو اے ون سوئےٹس اےنڈ جنرل سٹور،ماسٹر کرےانہ سٹور،حمزہ سوئےٹس اےنڈ جنرل سٹور،ڈےسےنٹ برےانی سنٹر اےنڈ جوس کارنر،زےن ملک شاپ،عباسی چکن شاپ،اعوان برادر،بسم اللہ فضےلےہ ہوٹل،ذاہد ہوٹل،القمر کرےانہ اےنڈ جنرل سٹور،بابو ہوٹل،وےلکم سوئےٹس اےنڈ بےکرز،کراچی عباسی چکن برےانی،نبےل فوڈز،عمےر کرےانہ سٹور اےنڈ کولڈ ڈرنکس،بسم اللہ ہزارہ نان سنٹر،ڈےسےنٹ فوڈز،بنگش کرےانہ سٹور،مغل جنرل سٹور،بسم اللہ ملک شاپ،شےرےن کدہ ، الکرےم سٹےشنری ، فرےشکو سوئےٹس،اسلام آباد فےلڈز،حافظ دہی بھلے اےنڈ فروٹ چاٹ،الاحد رےفرےشمنٹ،سنٹر،بلال فنگر چپس،اکمل پان شاپ،فہےم ٹک شاپ،عاطف عباسی چکن شاپ اور تاج پولٹری فارم کو صفائی کے ناقص انتظامات پر بہتری کے نوٹس دے دئےے گئے۔
صفائی کے ناقص انتظامات: حاجی سویٹس کیک کارنر، پرنس ٹک شاپ، زاہد ہوٹل، چائینہ ہوٹل، ٹیک اووے، فرائیڈ چکن اینڈ پیزا اور شفیق کیفے سر بمہر
Sep 12, 2017