آزادی کپ ٹرافی کی رونمائی: کھلاڑیوں کا طویل عرصہ بعدہوم گراونڈ پر اپنے جوہر دکھانے کا بہترین موقع ہے سرفراز

لاہور(سپورٹس رپورٹر/نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان آزادی کپ ٹرافی کی۔ قذافی سٹیڈیم میں تقریب رونمائی کے بعد پریس کافنرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہوم گراونڈ پر ہمارے کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دکھانے کا بہترین موقع ہے۔ ورلڈ الیون کے خلاف سخت مقابلہ ہوگا جس کے لیے تمام کھلاڑی پوری طرح تیار ہیں۔ مہمان ٹیم میں میرے فیورٹ کھلاڑی ہاشم عاملہ بھی موجود ہیں جس پر خوشی ہے۔ مخالف ٹیم کو ٹف ٹائم دینگے ہماری کوشش ہوگی کہ جیت کا تسلسل جو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں قائم کیا تھا اسے برقرار رکھا

ای پیپر دی نیشن