میانوالی: ڈسٹرکٹ ہسپتال کے نرسری وارڈ میں عملے کی غفلت پر نومولود جاں بحق‘ لواحقین کا احتجاج

Sep 12, 2018

میانوالی (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہسپتال کے نرسری وارڈ میں عملہ کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جاں بحق‘ لواحقین کا احتجاج۔ ڈپٹی کمشنر زاہد اقبال نے ایک دن پہلے ہسپتال کے عملے کو معطل کر دیا تھا جس کی وجہ سے عملہ موجود ہی نہ تھا ہسپتال میں عملہ معطل ہونے سے عملہ کی غیر موجودگی میں واقع پیش آیا۔ ڈی سی نے نئے عملے کی تعیناتی کے بغیر عملہ معطل کیا جس پر عملہ کی غیر موجودگی کی وجہ سے واقعہ پیش آیا۔

مزیدخبریں