اسلام آباد (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے محمود ٹیکسٹائل ملز مظفر گڑھ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایوب شاہ نے ملاقات کی اور انہیں ڈیمز فنڈ کیلئے ٹیکسٹائل ملز کے ملازمین کی جانب سے 5کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
چیف جسٹس سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمود ٹیکسٹائل ملز کی ملاقات، ڈیمز فنڈ کیلئے 5کروڑ روپے کا چیک دیا
Sep 12, 2018