صوبائی وزراء کی کیبنٹ کمیٹی برائے ریسورس موبلائزیشن کا پہلا اجلاس

Sep 12, 2018

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کی زیر صدارت صوبائی وزراء کی کیبنٹ کمیٹی برائے ریسورس موبلائزیشن کا پہلا اجلاس ہوا۔ جلاس کا مقصد صوبے کے وسائل میں اضافے کے لئے تجاویز پیش کرنا اور مروجہ ٹیکس ریٹس پر نظرثانی تھا۔

مزیدخبریں