حماس کیلئے جاسوسی کا الزام: مصر میں اخوان المسلمون کے 11 رہنماؤں کو عمرقید

Sep 12, 2019

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی تنظیم حماس کیلئے مخبری کے الزام پر مصری عدالت نے اسلام پسند اخوان المسلموں کے 11 رہنماؤں کو عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔ ان میں اخوان کے سربراہ محمد بدیع بھی شامل ہیں۔ بدیع کو پہلے بھی ایسی سزائیں دی جا چکی ہیں۔

مزیدخبریں