کراچی ایگلٹس شیخ عبدالغفور میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ینگ پاک فلیگ سی سی کے زیرِ اہتمام فرسٹ شیخ عبدالغفور کر کٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میںکراچی ایگلٹس نے پاک شاہین جیم خانہ کو 48رنز سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،اسٹیل ٹائون گرائونڈ پر کراچی ایگلٹس نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 181رنز اسکورز بنائے جواب میں پاک شاہین جیم خانہ133 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی

ای پیپر دی نیشن