لاہور(سپورٹس ڈیسک)19 رکنی پاکستانی ٹیم ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ میںشرکت کیلئے اسلام آباد ائیر پورٹ سے ایران کیلئے روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ آج ایران کے شہر تہران میں شروع ہوگی۔
پاکستانی ٹیم ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران چلی گئی
Sep 12, 2019