لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر ) سابق کرکٹر سلیم ملک نے اپیل کی سماعت کے لیے فیس جمع کرا دی ، فیس کا چیک جمع نہ کرانے کی وجہ سے ان کی اپیل واپس کر دی گئی تھی۔سلیم ملک کی اپیل کی سماعت ایڈجیوڈیکٹر کریں گے،جن کی تقرری آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔