اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور لوگوں کو اس سے دنیاوی فائدہ بھی ہوتا ہے‘ لیکن ان کا گناہ ان کے نفع سے بہت زیادہ ہے۔ آپ سے یہ بھی دریافت کرتے ہیں کہ کیا کچھ خرچ کریں؟ تو آپ کہہ دیجیئے حاجت سے زائد چیز‘ اﷲ تعالیٰ اسی طرح اپنے احکام صاف صاف تمہارے لئے بیان فرما رہا ہے‘ تاکہ تم سوچ سمجھ سکو o
سورۃ البقرۃ( آیت : 217 تا 219 )