پنگریو (نوائے وقت رپورٹ) پنگریو میں پرانا سیم نالے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہوگئیں۔ جاں بحق بچوں کی عمر 3، 5 اور 6 سال ہیں۔
پنگریو: پرانے سیم نالے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق
Sep 12, 2020