ملتان(نمائندہ خصوصی)چیف انجینئر اوپن لائن ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور شاہ رخ خان افشار نے کہا ہے کہ ریلوے کامستقبل تباناک ہے سی پیک پاکستان میں ریلوے نظام کونئی جہت سے روشناس کروانے کاسبب بنے گا.تمام ملازمین ریلوے کی بہتری کے لئے اپنی ڈیوٹی ذمہ درانہ طریقہ سے اداکریں وہ گزشتہ روزریلوے ملتان ڈویژنل کے دو روز دورہ کے دوران ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے شعیب عادل اورڈویژنل افسران سے ملاقات کے موقع پراظہارخیال کررہے تھے۔