لاہور(وقائع نگار)پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب سہیل سکھیرا کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات کردیا گیا۔پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے انہیں فوری ڈیوٹی جوائن کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل سکھیرا تبدیل ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات
Sep 12, 2021