اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینٹر سیف اللہ خان نیازی جنوبی پنجاب کے دورے پر بہاولنگر پہنچ گئے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر سینیٹر عون عباس بپی بھی ان کے ہمراہ ہیں جہاں چیف آرگنائزر نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کی ۔خصوصی ہدایت کی۔ عوام کی فلاح و بہبود تحریک انصاف کے منشور کا کلیدی نکتہ ہے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف معیاری گورننس تک عوام کی رسائی یقینی بنائے بغیر ترقی کا کوئی ماڈل پائیدار نہیں۔
چیف آرگنائزر تحریک انصاف سینٹر سیف اللہ نیازی جنوبی پنجاب کے دورے پر بہاولنگر پہنچ گئے
Sep 12, 2021