بلاول زرداری بڑھکیں مار کر والدکی کرپشن پر پردہ نہیں ڈال سکتے:راشد منیر 

 لاہور( نیوز رپورٹر )تحریک انصاف لیبرونگ سنٹرل پنجاب کے صدر راشد منیر نے کہاکہ بلاول زرداری جھوٹی بھڑکیں مار کر اپنے والدکی کرپشن پر پردہ نہیں ڈال سکتے، کنٹونمنٹ بورڈ میں پیپلزپارٹی کو ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی جو آئندہ حکومت بنانے کیلئے دعوے کررہی ہے عوام پیپلزپارٹی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔وہ اپنی رہائشگاہ پر حلقے کی مختلف وارڈ سے آئے کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن