چیف آرگنائزر تحریک انصاف  سینٹر سیف اللہ نیازی جنوبی پنجاب کے دورے پ ر بہاولنگر پہنچ گئے

Sep 12, 2021

 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینٹر سیف اللہ خان نیازی جنوبی پنجاب کے دورے پر بہاولنگر پہنچ گئے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر سینیٹر عون عباس بپی بھی ان کے ہمراہ ہیں جہاں چیف آرگنائزر نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت ضلعی و مقامی انتظامیہ کے افسران، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور جماعتی ذمہ داران اجلاس میں شریک انتظامی امور اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے معیار سمیت اہم معاملات کا جائزہ چیف آرگنائزر تحریک انصاف کیجانب سے انتظامیہ کو امتیازی سلوک کے حوالے سے کارکنان کی شکایات کے موثر اژالہ کی خصوصی ہدایت عوام کی فلاح و بہبود تحریک انصاف کے منشور کا کلیدی نکتہ ہے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف معیاری گورننس تک عوام کی رسائی یقینی بنائے بغیر ترقی کا کوئی ماڈل پائیدار نہیں۔

مزیدخبریں