ڈی آئی جی آپریشنز سہیل سکھیرا تبدیل ڈی آئ ی جی ٹریفک پنجاب تعینات 

لاہور(وقائع نگار)پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب سہیل سکھیرا کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات کردیا گیا۔پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے انہیں فوری ڈیوٹی جوائن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...