فرمودات قائداعظم ملک کی ترقی کا زینہ، سیمینار 

ملتان ( لیڈی رپورٹر ) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن میاں محمد ماجد اور صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم نے کہا ہے کہ قائد اعظمؒ نے ہندوئوں کی مکارانہ اور انگریزوں کی جارہانہ چالوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے ہمارے لئے الگ وطن پاکستان حاصل کیا ۔فرمودات قائداعظمؒ ترقی پاکستان کا زینہ ہے ہم قائداعظمؒ محمد علی جناح کے اُصول اپنا کر پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم بنا سکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بانی پاکستان حضرت قائداعظمؒ محمد علی جناح کے 73 ویں یوم وفات کے موقع پر منعقدہ سیمینارسے خطاب میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...