چیمبر آف کامرس فاﺅنڈر گروپ کے وفد کی مہناج القرآن سیکرٹریٹ آمد، خرم نواز گنڈا پور سے ملاقات 


لاہور( خصوصی نامہ نگار)چیمبر آف کامرس فا¶نڈر گروپ کے نائب صدر حارث عتیق کی قیادت میں چیمبر کے وفد نے منہاج القرآن انٹر نیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور سے ملاقات کی۔اس موقع پر مرکزی کوارڈینیٹر عوامی تاجر اتحاد الطاف حسین رندھاوا، سیکرٹری جنرل راشد چوہدری، لاہور کے چیئر مین ملک آصف،صدر لاہور نوید بٹ،جنرل سیکرٹری لاہور رانا منظور بٹ ،حاجی محمد اسحاق ،حافظ غلام فرید، ،رضوان علی، ایگزیکٹو ممبر فاروق علوی، اور احمد راشد،زونیر چوہدری نے وفد کا استقبال کیا۔ چیمبر آف کامرس کے وفد نے انڈسٹری کے فروغ اور تاجر برادری کے مسائل کے حل کےلئے عوامی تاجر اتحاد کے نمائندوں کی خدمات کو سراہا اور کہاکہ تاجر برادری کے اتحاد کےلئے عوامی تاجر اتحاد کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...