پا ک فوج کی سیلاب متاثر ین کیلئے خدمات قا بل تحسین ہیں:شیخ یوسف گچھا 

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) مرکزی تاجر اتحاد گروپ کے جنرل سیکرٹری شیخ یوسف گچھا نے کہاہے کہ پا ک فوج کی سیلاب متاثر ین کیلئے خدمات قا بل تحسین ہیں۔ دل کھول کر متاثرین کی امداد کی جائے پاکستانی قوم نے ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کی دادرسی کی ،دکھی انسانیت کی خدمت کرنا اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کا بہتر ین ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت مسلمان ہمیں ہر وقت خدا اور اس کے پیارے حبیبؐ  کی یاد میں مشغول اور ذکر و اذکار میں مصروف رہنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن