متاثرہ علاقوں میں ڈینگی، ملیریا کے مریضوں کو ادویات کی عدم دستیابی کا سامنا


اسلام اباد(خبرنگار)ملک میں ادویات کی قلت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بخار ڈیبگی اور ملیریا کے مریضوں کو ادویات کی عدم دستیابی کا سامناہے دوسری جانب  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ڈریپ ملک میں کوالٹی اور معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے پر عزم ھے بخار کی ادویات کی پروڈکشن بند ہونے کی اطلاعات غلط، بے بنیاد اور حقائق کے برخلاف ھیں ملک میں وسیع پیمانے پر پیرا سیٹامول کے مختلف برانڈز کی پروڈکشن جاری ہیوزارت صحت اور ڈریپ صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہیں وزارت صحت حکام کے مطابق غلط اطلاعات پھیلانے کا مقصد صرف معصوم جانوں سے کھیلنا اور زخیرہ اندوزوں کو فائدہ پہنچانے کی کو شش ہے وزارت صحت سو شل میڈیا پر پیناڈول کے غائب ھونے کی گمراہ کن اور حقائق کے برعکس خبر کی بسختی سے تردید کرتی ھیتمام ضروری ادویات کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وزارت صحت کی سخت مانتٹرنگ جاری ھیڈراپ کی ریگلوشینز پر رولز کے مطابق عمل جاری ھے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں جان بچانے والی ادویات اور روزمرہ استعمال کی دوائیں با آسانی دستیاب ھیں سیلابی صورتحال میں ڈینگی، ملیریا، بخار، اسحال، سر درد، کھانسی کی دوائیں باآسانی میسر ھے۔

ای پیپر دی نیشن