لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں ٹیم کا نام لیے بغیر تنقید کی۔انہوں نے تحریر کیا کہ ہم کب دوستی، پسندیدگی اور ناپسندیدگی کے کلچر سے باہر آئیں گے۔اللہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے۔
اللہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے: شعیب ملک
Sep 12, 2022