ادویہ باہر سے منگوانے پر ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال‘ ایڈمن آفیسر معطل

Sep 12, 2022


خانیوال (نامہ نگار)ایمرجنسی میں مریضوں سے ادویات باہر سے منگوانے پر ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال اور ایڈمن آفیسر معطل پرچی کاﺅنٹر پر اہلکار کی غیرحاضری پر بھی صوبائی وزیر کا اظہار برہمی ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں چیک کیں، مریضوں اور ساتھ لواحقین سے طبی سہولیات بارے استفسارصوبائی وزیر کے ہسپتال وزٹ کے دوران گیسٹرو سے متعلقہ ادویات باہر سے منگوائی جارہی تھیں ڈاکٹر اختر ملک کا ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا بھی وزٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں بہترین انتظامات پر ایم ایس کو شاباش دی-صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ کسی ہسپتال میں مریضوں سے ادویات باہر سے منگوائی گئیں تو ذمہ دار ایم ایس ہوگا ۔
 ایم ایس معطل

مزیدخبریں